the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 28 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ کے نظام آباد کے دورہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کانگریس کے کارکنوں اور لیڈروں نے کوشش کی جس کو پولیس نے ناکام



بنادیا- ضلع کے کنٹیشورچوراہے کے قریب وزیر موصوف کی گاڑیوں کے قافلہ میں کانگریس کے مقامی کارپوریٹر جی روہت، طلبہ تنظیم این ایس یو آئی کے لیڈروں کانگریس کے کئی کارکنوں نے رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.