: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر کو مٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ریاست میں کانگریس کو 80 نشستوں پر کامیابی حاصل ہو گی اور کانگریس ہی ریاست میں اقتدار پر فائز ہو گی۔ انہوں نے ایک تلگو نیوز
چینل سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ریاست میں کانگریس کی جانب سے جن 6 ضمانتوں کا اعلان کیا گیا ہے ،اس کی نقل وزیر اعلی چندر شیکھر راونے کی۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے دورہ تلنگانہ سے پارٹی کیڈر میں نیا جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔