the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی،21 مئی(یواین آئی)کانگریس نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی برسی پر جمعرات کو ان کی یاد میں دئے جانے والے اشتہار وغیرہ میں خرچ ہونے والے پیسوں کو کام گاروں کی مدد میں خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کانگریس نے یہاں جاری بیان میں کہا’’آج سابق وزیراعظم اور بھارت رتن آنجہانی راجیو گاندھی جی کی قربانی کے دن پرملک کے ہر شہری نے انہیں یاد



کر کے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔‘‘
پارٹی نے کہا،’’کورونا وائرس وبا کی وجہ سے کانگریس پارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس بار برسی پر اشتہار دینے کے بجائے یہ ساری رقم مزدوروں ،کام گاربھائیوں کی مدد کے لئے لگائی جائےگی۔پورے ملک میں کانگریس کارکنان نے بھی اس یوم تحریک پر ہر ضرورت مند کی خدمت کا عزم لےکر اپنی ہر کوشش اس سمت میں مرکوز کرنے کا عہد دہرایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.