the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' نے پارٹی کارکنوں میں زبردست جوش و خروش پیدا کیا ہے اور اس یاترا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پارٹی 7 ستمبر کو پورے ملک میں ضلعی سطح پر 722 پد یاترا منعقد کرے گی جس میں تمام بڑے



لیڈران شرکت کریں گے کانگریس کے جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینوگوپال نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ سال 7 ستمبر کو پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے کنیا کماری سے کشمیر تک تاریخی 'بھارت جوڑو یاترا' کا آغاز کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.