the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 19 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے زراعت سے متعلق تینوں قوانی کو منسوخ کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے اعلان کو کسانوں کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تحریک کو کامیاب بنانے میں کانگریس نے اہم رول ادا کیا ہے، اس لیے پارٹی ہفتہ کوپورے ملک میں ’کسان وجے دیوس‘ منائے



گی۔

کانگریس نے جمعہ کو یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کسان وجے دیوس کے موقع پر پارٹی ریاستی، ضلع اور بلاک کمیٹیوں کی ریلیوں اور کسان وجے سبھا کا اہتمام کرے گی اورتحریک کے دوران شہید ہونے والے کسانوں کی یادمیں کینڈل مارچ کا اہتمام کرے گی۔
یوتھ کانگریس نے بھی آج دہلی میں کینڈل مارچ کا انعقادکیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.