: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے چار ورنوں سے متعلق بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے منووادی ذہنیت قرار دیا ہے کانگریس لیڈر ادت راج نے جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان
میں کہا کہ مسٹر سرما کا یہ بیان کہ شودر کا فرض برہمنوں، کھشتریوں اور ویشیوں کی خدمت کرنا ہے، بی جے پی کی سوچ کی علامت ہے بی جے پی نہیں چاہتی کہ پسماندہ، دلت اور استحصال زدہ طبقات مضبوط ہوں اور اس سماج کے لوگوں کو ان کے حقوق ملیں۔