: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر کانگریس کی مرکزی قیادت نے منگل کو یہاں بہار پردیش کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی جس میں ریاستی تنظیم کی انتخابی
تیاریوں کا جائزہ لیا گیا بہار سے متعلق کانگریس کی یہ اہم حکمت عملی میٹنگ یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی جس میں کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، سابق صدر راہل گاندھی سمیت پارٹی کے کئی بڑے سینئر لیڈروں نے شرکت کی۔