: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی نے پارٹی کے صدر امت شاہ کے بیٹے کولے کر پیداہوئے تنازعہ کے درمیان آج کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا کا ہتھیاروں کے کاروباری سنجے بھنڈاری سے تعلق ہونے کا الزام لگایا اور کانگریس کی قیادت سے جواب طلب کیا۔
font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">بی جےپی کی سینئر رہنما اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ الزام لگایا کہ سنجے بھنڈاری مفرور قرار دیا جا چکا ہے اور مسٹر واڈرا کے اس سے تعلقات ہیں۔ کانگریس کی قیادت اس معاملے میں مسٹر واڈرا ذاتی حیثیت سے شامل ہیں۔