: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کے روز کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ مکمل طور پر مسلم پرست پارٹی بن گئی ہے اور اسے اپنا نام انڈین نیشنل کانگریس کے بجائے مسلم لیگ کانگریس رکھ لینا
چاہئے۔
بی جے پی کے ترجمان ڈاکٹر سمبت پاترا نے یہاں صحافیوں کو بتایا کہ کچھ سیاسی پارٹیاں ملک میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے بارے میں گمراہی پیدا کررہی ہیں۔