: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بہار میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کے معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ راحت بخش ہے اور الیکشن کمیشن کو عدالت کی تجویز کو قبول کرنا چاہئے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے کہا، یہ جمہوریت کے لیے راحت کی
بات ہے۔ اس معاملے کی سماعت اب 28 جولائی کو ہو گی۔ عدالت نے تجویز دی ہے کہ ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کے کام میں آدھار ، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو شناخت کے تصدیقی عمل کا حصہ بنایا جائے۔ مجھے یقین ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کی اس تجویز پر عمل درآمد کرے گا، ہمیں اس کا انتظار ہے۔