: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19جولائی (ایجنسی) کانگریس نے آج الزام لگایا کہ جموں و کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں اور مرکز اور ریاستی حکومتیں حالات بہتر ہونے کا غلط دعوی کر رہی ہیں ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف
کے رہنما غلام نبي آزاد نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مشترکہ طور پر نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر میں مسلسل تشدد ہو رہا ہے۔ آئے دن وہاں جوان شہید ہو رہے ہیں، عام لوگ مارے جا رہے ہیں اور سینکڑوں زخمی ہو رہیں ، اس لئے حکومت کا وہاں حالات ٹھیک ہونے کا دعوی گمراہ کرنے والا ہے۔