: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 07 فروری ( یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کانگریس پر چوطرفہ حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت پر حملہ کرنے والی اور اپنے مفاد میں ملک میں دہشت
گردی اور علیحدگی پسندی کو پنپنے والی کانگریس کی سوچ پرانی ہوچکی ہے اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ صرف دس برسوں میں ملک کو پانچویں بڑی معیشت بنانے کی مودی کی گارنٹی پر وہ سوال اٹھا رہی ہے۔