: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) ریاستی کانگریس کمیٹی نے منگل کے روز قومی راجدھانی کے جنتر منتر پر جموں و کشمیر کار یاستی درجہ بحال کرنے کے مسئلہ پر احتجاج کیا جس میں پارٹی کے سینئر لیڈروں نے شرکت کی یہ احتجاج پر دیش کانگریس کے ” دہلی چلو“ پرو گرام کے تحت کیا گیا تھا مظاہرین کے مطابق پارلیمنٹ کا گھیراؤ
کرنے کا بھی منصوبہ بنایا جارہا ہے کا نگریس کے جنرل سکریٹری غلام احمد میر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو دھو کہ دیا ہے۔ وزیر اعظم نے ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بہت سے وعدے کیے ہیں، لیکن لوک سبھا انتخابات کے 10 ماہ بعد بھی کچھ نہیں کیا گیا۔ ہم اپنی تحریک کو مزید تیز کریں گے۔