: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) کانگریس صدر راہول گاندھی نے جمعہ کو سری لنکا کے وزیراعظم وکرم سنگھ vikramsinghe سے ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنماؤں نے
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کے تعلقات پر بات چیت کی، اس ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم منمہوہن سنگھ اور یو پی اے صدر سونیا گاندھی، کانگریس کے آنند شرما بھی موجود تھے.