the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ نے امریکہ کی طرف سے ہندوستان پر درآمدی ڈیوٹی بڑھا کر 50 فیصد کئے جانے پر ایوان میں خصوصی بحث کرانے کے لئے تحریک التوا پیش کی ہے۔
کانگریس کی ممبران پارلیمنٹ محترمہ ملیکم ٹیگور اور بیٹی بہنان نے تحریک پیش



کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے اور تمام کاموں کو ایک طرف چھوڑ کر اس معاملے پر لوک سبھا میں خصوصی بحث ہونی چاہئے۔
اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں انڈیا الائنس کی پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کی میٹنگ ہوئی جس میں پارلیمنٹ میں اٹھائے جانے والے معاملوں پر اتحاد کا مظاہرہ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.