: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 فروری (یو این آئی) تلنگانہ مقننہ کے بجٹ سیشن کے پہلے دن کا نگریس کے رکن قانون ساز کونسل بالموری وینکٹ آرٹی سی بس کے ذریعہ کو نسل پہنچے۔ انہوں نے کانگریس
کے وعدہ کے مطابق ریاست میں خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت کی اسکیم کے بارے میں خواتین سے تفصیلات معلوم کیں۔ اس پر کئی خواتین نے اطمینان کا اظہار کیا اور کانگریس حکومت کی ستائش کی۔