حیدر آباد۔ جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کی ایم ایل اے پر نیکاریڈی نے دعوی کیا ہے کہ وزیر 30 اعلیٰ ریونت ریڈی کی قیادت میں جاری عوامی حکومت سے لوگ خوش
ہیں۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہویے بتایا کہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی اور تلنگانہ کانگریس کے صدر مہیش کمار گوڑ کے احکامات کے مطابق وہ عوامی نمائندوں کے پروگرام میں شریک ہویں۔