سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

بنگلور و ، 10 مارچ (یو این آئی) کر ناٹک کا نگریس کے ایم ایل اے روی گنیگا نے پیر کو ادا کارہ رشمیکا منڈ نا پر اپنے حالیہ تبصروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد زندگی کا سبق دینا تھا نہ کہ ان پر حملہ کرنا۔
class="MsoNormal">گنیگا نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ جب میں نے کہا کہ میں انہیں
سبق سکھاؤں گا، میرا مطلب تھا زندگی کے سبق، میر احملہ کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔