: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اورنگ آباد/7نومبر(ایجنسی) مہاراشٹر میں کانگریس آٹھ نومبر کو نوٹوں کی منسوخی کے ایک برس مکمل ہونے پر 'یوم سیاہ' منائے گی۔
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکز کی قومی جمہوری
اتحاد (این ڈی اے)حکومت نے گزشتہ برس آٹھ نومبر کو نوٹ بندی عائد کی تھی ۔
آج یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق اورنگ آباد شہر یونٹ کے کانگریس پارٹی کے صدر نام دیو پوار کی قیادت میں گاندھی بھون میں منعقدہ ایک میٹنگ میں اس سے متعلق فیصلہ کیا گیا ہے۔