the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد یکم جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بجلی جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ کانگریس نے کئی دہائیوں تک ریاست کو گمراہی میں دھکیل دیا ہے تاہم اب وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کے دور حکومت میں ریاست میں بڑے پیمانہ



پر ترقیاتی کام انجام دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے سوریا پیٹ ضلع مستقر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چندر شیکھر راو کی حکمرانی ریاست کے عوام کی امنگوں کی آئینہ دار ہے۔ ان کی 9 سالہ حکمرانی میں ریاست میں نا قابل قیاس ترقی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.