: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اپریل(ایجنسی) کانگریس رہنما ہادریک پٹیل کو گجرات کے سریندرنگر میں ایک ریلی میں تقریر دیے رہے تھبی ایک ایک شخص نے تھپڑ مادیا- نیوز ایجنسی کی طرف جاری ایک ویڈیو میں دیکھ رہا ہے کہ ہاردیک پٹیل اسٹیج پر تقریر کررہے تھے، اسی دوران ایک شخص شور مچاتے ہوئے اسٹیج پر چڑھا اور ہاردیک پٹیل کو تھپڑ ماردیا، اسکے بعد ہاردیک پٹیل کے حامیوں اور کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، حالانکہ ابھی شخص کے بارے میں اور معلومات نہیں ملی ہے، نہ ہی یہ معلوم ہوا کہ آخر اس نے تھپڑ کیوں مارا.