: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 1 مئی (ذرائع) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر گریجا ویاس کا دیہانت ہو گیا۔ گریجا ویاس کی عمر 79 سال تھی۔ حال ہی میں، وہ ادے پور میں اپنے گھر میں آرتی کرتے ہوئے آگ سے بری طرح جھلس گئی تھی۔ جس
کے بعد وہ پہلے ادے پور اور پھر احمد آباد میں زیر علاج تھی۔ ان کی موت کی خبر جمعرات کی سہ پہر علاج کے دوران آئی۔31 مارچ کو گریجا ویاس ادے پور شہر میں اپنے گھر پر آرتی کرتے ہوئے آگ میں جھلس گئیں۔ گھر والوں نے یہ معلومات دی۔