: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دموہ، 28 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مدھیہ پردیش انتخابات سے قبل آج عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی
آئین کو بچانے اور بدعنوانی کو ختم کرنے کے مسئلہ پر لڑ رہی ہے، لیکن جب تک عوام بیدار نہیں ہوجاتے اور صحیح پارٹی کا انتخاب نہیں کرتے اور جب تک وہ ووٹ نہیں دیتے کچھ نہیں ہوگا۔