: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/17ڈسمبر(ایجنسی) وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے پیر کو کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی پر رافیل طیارے کی قیمت کو لیکر لوگوں کو سونچھ سمجھ کر گمراہ کرنےکا الزام لگایا، سیکیوریٹی مسئلہ میں بدعنوانی کا الزام لگانے کے لیے گاندھی خاندان پر حملہ کرتے ہوئے سیتارمن نے کہا کہ معاملے میں عدالت کے فیصلے کو انسنا کرانہوں نے کمال کی چیٹنگ دیکھائی ہے.
ممبئی میں بی جے پی آفس پر انہوں نے کہا، کانگریس جانتے بوجھتے رافیل طیارے کی قیمت پر لوگوں کو گمراہ کررہی