the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
سری نگر ، 16 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کانگریس کی طرف سے وزیر اعظم کو ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے خط لکھنے کا خیر مقدم کیا ہے انہوں نے اسے ایک مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم وہی مانگ رہے ہیں جو ہم سے وعدہ کیا گیا تھا وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے ان باتوں کا اظہار جموں کے مضافات



میں ایک اسپتال کے افتتاحی پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہی۔
قابل ذکر ہے کہ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکار جن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مشتر کہ خط لکھ کر آنے والے مانسون اجلاس میں جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے سے متعلق قانون سازی کا مطالبہ کیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.