: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 03 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کے سابق کپتان اور کانگریس کے امید وار محمد اظہر الدین جوبلی ہلز اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق تلنگانہ ریاستی صدر باندی سنجے کمار کریم نگر سیٹ پر پیچھے
ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق محمد اظہر الدین بھارت راشٹر سمیتی کے امید وار مگنتی گوپی ناتھ سے 1,125 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔ وہیں بھارت راشٹر اسمیتی (بی آرایس) کے امید وار گنگولا کملا کر سنجے کمار سے 1,145 ووٹوں سے آگے ہیں۔