the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 13 ستمبر (یو این آئی) پنجاب اسمبلی انتخابات سے پہلے سابق صدر گیانی ذیل سنگھ کے پوتے سردار اندرجیت سنگھ نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی اور کانگریس پر الزام لگایا کہ ان کے دادا جان کی گاڑی کو جان بوجھ کر ایکسیڈنٹ کرواکر ان کا قتل کرایا کیا گیا تھا یہاں بی جے پی کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے جنرل سکریٹری اور پنجاب کے انچارج ڈاکٹر دُشینت گوتم اور مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے مسٹر



اندرجیت سنگھ کو لباس پہنا کر خوش آمدید کہا اور رکنیت کی پرچی ان کے حوالے کی۔
اس موقع پر مسٹر اندرجیت سنگھ نے کہا کہ آج ان کے آنجہانی دادا کی خواہش کئی سالوں کے بعد پوری ہوئی ہے۔ ان کی وفاداری کے باوجود کانگریس نے ان کے ساتھ جو سلوک کیا اس سے وہ دلبرداشتہ تھے۔ انہوں نے کہا ’’میرے دادا چاہتے تھے کہ میں بی جے پی میں شامل ہوؤں۔ انہوں نے مجھے مسٹر اٹل بہاری واجپئی اور مسٹر ایل کے اڈوانی سے آشیرواد لینے کے لیے بھیجا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.