the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) صدر تلنگانہ پر دیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست میں کا نگر میں کے بر سر اقتدار آنے کے بعد سنگارینی کالریز کوئلہ کے ورکرس کے مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے بھوپال پلی ضلع میں



سنگارینی کالریزور کرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے کے لئے چلائی گئی تحریک میں سنگارینی کالریز کے ورکرس کا اہم رول رہا ہے۔ انہوں نے بی آر ایس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سنگارینی کالریز کے ورکرس کی قربانی کو فراموش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.