: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 3 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ریونیوپی سرینواس ریڈی نے کہا ہے کہ کانگریس حکومت عوام سے کئے گئے اپنے وعدے پورے کرے گی، حالانکہ پیشرو بی آرایس حکومت نے ریاست کو قرضوں میں مبتلا کر
دیا۔ انہوں نے عوامی حکمرانی پروگرام کے موقع پر ایک تلگو نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چھ ضمانتوں کے نفاذ کے ایک حصہ کے طور پر شروع کردہ عوامی حکمرانی کے پروگرام کو ریاست بھر میں غیر متوقع رد عمل حاصل ہو رہا ہے۔