the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 29 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ لگ ور کرز کے مسئلہ کو حل کرنا کا نگریس کی ترجیح ہے اور اس کے لیے کانگریس کی حکومت والی تمام ریاستوں میں قانون بنائے جا رہے ہیں جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں مسٹر گاندھی نے کہا، "رٹنگ نہیں، حق چاہیے ، انسان ہیں ہم ، غلام نہیں۔ بھارت جوڑو یا ترا کے دوران جب میں لگ ورکرز سے ملا، تو یہ



الفاظ میرے دل میں اتر گئے۔ کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے ، ایک ایسا آرڈینس لایا گیا ہے جو گگ ورکرز کو حقوق، تحفظ اور احترام دیتا ہے۔ یہ ورکر زدن رات ہمارے لئے کھانا، ضروری سامان اور سہولیات پہنچاتے ہیں، گرمی، سردی اور بارش تک کی پر واہ نہیں کرتے لیکن اکثر انہیں بغیر کسی وجہ ایپ سے ہٹادیا جاتا ہے ، بیمار ہونے پر چھٹی نہیں ملتی اور ان کی محنت کی کمائی کا فیصلہ خفیہ طریقے سے کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.