: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) فوجی کارروائی سے پاکستان کو باخبر کرنے پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو آڑے ہاتھوں لینے والے کا نگریس لیڈر راہل گاندھی پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے جوابی حملے کا سخت جواب دیتے ہوئے کانگریس نے کہا ہے کہ مسٹر دو بے جس وقت کا حوالہ
دے رہے ہیں اس وقت کی مرکزی حکومت سے کانگریس حمایت واپس لے چکی تھی کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ جن باتوں پر وزیر خارجہ کا دفاع کر رہے ہیں اس کی انہیں صحیحمعلومات نہیں ہے۔ اس لئے اس بارے میں ساتھی رکن پارلیمنٹ نیرج شیکھر سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔