: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7مئی(یواین آئی) وزیر زراعت نرنجن ریڈی نے کہا ہے کہ پنجاب میں کئے گئے وعدوں میں سے ایک بھی وعدہ کو پورانہ کرپانے والی کانگریس اب تلنگانہ میں نئے ڈرامے کررہی ہے۔
انہوں نے پوچھا کہ کانگریس جن ریاستوں میں برسراقتدار ہے،کیاان ریاستوں میں تلنگانہ کی طرح ڈیکلریشن کا کانگریس نے اعلان کیا ہے۔
ریڈی نے
پارٹی کے ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون میں ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی بلکاسمبن اور وینکٹیشورریڈی کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے راہل گاندھی سے پوچھا کہ 75برس کی حکمران کے دوران کیا کانگریس نے کسانوں کے انشورنس کے بارے میں سونچا؟انہوں نے کہاکہ ٹی آرایس حکومت نے رعیتوبندھو کے تحت کسانوں کے کھاتوں میں 50ہزارکروڑروپئے کی رقم جمع کروائی۔