the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 16جون(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کی جانب سے راج بھون کے محاصرہ کے پروگرام میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔
کانگریس کی صدرسونیاگاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی کو ای ڈی کی نوٹس کے خلاف ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے کانگریس نے راج بھون کے محاصرہ کی اپیل کی تھی جس پر ردعمل ظاہر



کرتے ہوئے کانگریس کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لیڈروں اور کارکنوں کی بڑی تعداد راج بھون کے لئے روانہ ہوئی۔
اسی دوران خیریت آباد چوراہے کے قریب احتجاجیوں نے بعض ٹووہیلرس کو آگ لگادی اورآرٹی سی بسوں کے شیشے توڑ دیئے اور بسوں کو روک کر مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.