: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 16 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے سابق وزیر ہریش راؤ نے ریمارک کیا کہ کانگریس ، ٹی آرایس پارٹی کی وجہ سے 162004 میں متحدہ آندھراپردیش میں اقتدار میں آئی تھی۔
نہوں نے کہا کہ چندرا بابو کے دور حکومت میں کانگریس کو شکست ہوئی تھی اور وہ اپوزیشن کا درجہ حاصل کرنے میں بھی ناکام کو کلکت ہوئی تھی اور وہ اپوزیشن کار بہ حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی تھی۔