: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال/9جون(ایجنسی) بی جے پی کے قومی نائب صدر پربھات جھا نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں 60 لاکھ جعلی ووٹرز ہونے کا جھوٹا دعوی کرنے کے لیے کانگریس کو پردیش کی عوام سے معافی مانگی چاہیے- جھا نے یہاں میڈیا کو بتیا کہ مدھیہ پریش کانگریس صدر کمل ناتھ کی قیادت میں کانگریس
رہنماؤں نے دہلی جاکر الیکشن کمیشن میں شکایت کی تھی کہ مدھیہ پردیش میں 60 لاکھ فرضی وٹرس ہیں- اس شکایت کو الیکشن کمیشن نے جانچ کے بعد غلط بتایا ہے، انہوں نے کہا کہ جھوٹی شکایت کرکے پورے ملک میں مدھیہ پردیش کی عوام کی بے عزتی کی ہے- اس لیے کانگریس کو پردیش کی عوام سے معافی مانگی چاہیئے.