the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی, 19 جون (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں منعقدہ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس میں اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس، ترنمول کانگریس، ترنمول کانگریس ا ور بہوجن سماج پارٹی نے حصہ نہیں لیا۔
پارلیمنٹ کی لائبریری کی عمارت میں بلائی گئی میٹنگ میں پارلیمنٹ میں نمائندگی کرنے والی جماعتوں کے سربراہ کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زیادہ سے زیادہ کام کاج کئے جانے، ملک میں تمام انتخابات ایک ساتھ کرنے، آزادی کے 75 ویں سال میں نئے ہندوستان کی تعمیر،



بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ سے متعلق تقریب اور پسماندھ اضلاع کی ترقی کے معاملات پر بات چیت کی جائے گی ۔
حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ کے کام کاج کو آسانی سے چلانے کے لئے اتوار کو کل جماعتی اجلاس منعقد کیا گیا تھا، جس کی صدارت وزیر اعظم نے کی تھی۔ مسٹر مودی نے پیر کو پارلیمنٹ سیشن شروع ہونے سے پہلے میڈیا کے سامنے اپنے بیان میں کہا تھا کہ جمہوریت میں فعال اپوزیشن کا کردار اہم ہے اور اپوزیشن جماعتوں کو ایوان میں اپنی رکنی تعداد کی فکر نہیں کرنی چاہئے۔ حکومت اپوزیشن اور اس کی روح کی شناخت کا احترام کرتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.