: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 27 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نےملک کی سب سے بڑی نیم فوجی دستہ ’سنٹرل ریزرو پولیس فورس‘ (سی آر پی ایف) کے یوم تاسیس پرمبارکباد دی ہے۔
منگل کو
ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا’’فورس کے سبھی بہادرعملہ اوران کے گھر والوں کو فورس کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔
سی آر پی ایف اپنی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کے لئے جانا جاتا ہے۔