the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 21 جون (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے یوگا کے عالمی دن کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہے۔

مسٹر کووند نے پیر کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’ بین



الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر سب کو مبارکباد ۔
ہمارے رشیوں نے ہزاروں سالوں سے لاکھوں کروڑوں لوگوں کو صحت اور خوشگوار زندگی کی نعمت اور جسم و دماغ کے امتزاج کا ذریعہ یوگا کی شکل میں دنیا کو پیش کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.