the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،4 دسمبر (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یوم بحریہ کے موقع پر بدھ کو بحریہ کے تمام اہلکاروں کو مبارکباد دیمسٹر كووند نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا’’یوم بحریہ کےموقع پر ہندوستانی بحریہ کے تمام افسران اور جوانوں کو میری دلی نیک خواہشات۔ہماری سمندری حدود کی حفاظت کرنے، ہمارے کاروباری راستوں کو محفوظ کرنے اور ایمرجنسی میں شہریوں کو مدد فراہم کرنے کے لئے آپ کی وابستگی پر ملک کو فخر ہے۔ آپ ایسے ہی پانی کے علاقے میں راج کرتے رہیں۔ جے ہند‘‘۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا’’یوم بحریہ کے موقع پر ہمارے بہادر



جوانوں کو سلام۔ان کی بیش قیمت خدمات اور قربانی نے ہماری ملک کو مضبوط اور محفوظ بنایا ہے‘‘۔
مسٹر راج ناتھ سنگھ نے ٹوئٹر پر لکھے اپنے پیغام میں کہا’’یوم بحریہ کے موقع پر ہندوستانی بحریہ کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد دیتا ہوں۔ملک کو ہندوستانی بحریہ میں اٹوٹ اعتماد اور فخر ہے۔ یہ ہندوستان کی سمندری طاقت کی علامت ہے۔ ہم ان کی عدیم المثال جرات اور بہادری کو سلام کرتے ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ چار دسمبر 1971 میں ’آپریشن ترشول‘ کے دوران پی این ایس خیبر سمیت چار پاکستانی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کی کامیابی کی یاد میں ہر سال چار دسمبر کو یوم بحریہ منایا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.