: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگرتلہ،11ستمبر(ایجنسی) تریپورا کے گورنر تتھاگت رائے نے ٹوئٹ کرکے روہنگیا مسلمانوں کے ہندوستان میں
بازآبادکاری کی مخالفت کی ہے جس سے ایک نیا تناز ع پیدا ہوگیا ہے۔ مسٹر رائے کے ٹوئٹ سے تنازع کافی بڑھ گیا ہے۔ ان کے ٹوئٹ پر مختلف حلقوں سے وابستہ لوگ ان کی سخت نکتہ چینی کررہے ہیں۔