the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میڈرڈ،یکم جون (یو این آئی/ژنہوا) اسپین کی وزارت صحت نے ملک میں منکی پوکس کے 12 نئے کیسز کی تصدیق کی ہے، جس سے اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد 132 ہو گئی ہے۔
ملک میں منکی پاکس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد برطانیہ کے بعد



اسپین اس بیماری سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
وزارت کے مطابق میڈرڈ کے علاقے میں سب سے زیادہ 96 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، چھ کینیری جزائر میں، نو کاتالونیہ میں، تین باسکی علاقے میں، چار اندلس میں، ایک ایک خود مختار علاقوں اراگون اور گالیسیا میں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.