the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
چنڈی گڑھ، 24 نومبر (یو این آئی) پنجاب کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے آج کہا کہ مراعات سے سرکاری خزانہ خالی ہو جائے گا اور روزی روٹی ختم ہو جائے گی، غریبوں کا کوئی بھلا نہیں ہو گا۔

ٹویٹس کی ایک سیریز میں مسٹر سدھو نے کہا کہ جس طرح مرکز میں کانگریس کی قیادت والی متحدہ ترقی پسند



اتحاد کی حکومت نے ملک کے سماج اور معیشت کو تبدیل کرنے کے لیے پالیسیاں مرتب کی تھیں، آج پنجاب کی معیشت کو بھی پالیسی پر مبنی ڈھانچہ جاتی تبدیلی کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگ مقبول '’اسکیموں‘ کے جھانسے میں نہیں آنے والے ہیں بشرطیکہ ان کے ساتھ واضح پالیسیاں، بجٹ کا الاٹمنٹ اور عملدرآمد کا بلیو پرنٹ نہ ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.