: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2فروری(یو این آئی) یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا نے نچلی عدالت کے ذریعے گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے اور دہلی کے مہرولی میں مسجدو مدرسے کیمسماری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے یو ایم آئی
کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید احمد خان نے یہاں جاری ایک بیان میںکہا کہ مندروں کے نام پر سڑک کے کنارے اور سرکاری املاک پر تجاوزات دن بہ دن بڑھتے جارہے ہیں ، اس کے برعکس مسلمانوں کی صدیوں پرانی مساجد اور مقبروں کو مسمار کیا جارہا ہے۔