the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

ٹوکیو، 4 ستمبر (رائٹر) دنیا کے تین اہم ممالک امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے مابین اقوام متحدہ کے ذریعہ شمالی کوریا پر بھاری دباؤ بنانے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کرنے پر معاہدہ ہوا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے جاپان کے وزیر خارجہ



تارو کونو سے فون پر بات چیت میں اس سمت ہرممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
تارو نے امریکی وزیر خارجہ سے بات چیت کے بعد نامہ نگاروں سے کہا ’جاپان اور امریکہ سیکورٹی کونسل کی تجاویز کو لاگو کروانے اور شمالی کوریا اور اقوام متحدہ پر بھاری دباؤ بنانے پر سمجھوتہ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.