the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ یکم اگست (یو این آئی) ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں کے خلاف ای ڈی دفتر میں تقریبا 24 کروڑ روپے کے مالی فراڈ کی شکایت درج کرانے کے ساتھ یہ بھی الزام عالی کیا گیا ہے کہ اداکارہ قم لینے کے باوجود



خریدار کو فلیٹ حوالے نہیں کیا ہے۔ اس پر رد عمل دیتے ہوئے ادا کار و ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں نے کہا کہ یہ دس سال پرانا معاملہ ہے اس پر ان کے وکلا اپنی بات رکھیں گے۔
نصرت جہاں اس وقت فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.