: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 108 اپریل (یو این آئی) کا نگریس نے اپنے انتخابی منشور پر وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پیر کو یہ معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھایا اور اسے سنجیدگی سے لینے اور اس پر کارروائی کرنے پر زور دیا کانگریس کے وفد کے سینئر لیڈر سلمان
خورشید ، مکل واسنک، پون کھیڑا اور گردیپ سنگھ سپل نے یہاں نر واچن بھون جاکر کمیشن سے ملاقات کی اور اس سلسلے میں شکایت درج کرائی انہوں نے بتایا کہ فوج کی وردی میں مسٹر مودی کی تصویر کا غلط استعمال، منشور کو جھوٹ کا پلندہ قرار دینے اور آزادی اظہار رائے جیسے مسائل کمیشن کے سامنے اٹھائے۔