the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لوک سبھا اسپیکر نے ہیلی فیکس میں اپنے کینیڈین ہم منصبوں سے ملاقات کی
ہیلی فیکس/نئی دہلی، اگست (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کل 65 ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں منعقدہ "عوامی پارلیمنٹ: اختراعات کے ذریعے رسائی" کے



موضوع پر ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ پارلیمانی جمہوریت میں عوام کی امیدوں اور امنگوں کا اظہار پارلیمنٹ کے کیا جاتا ہے اور عوام پارلیمنٹ کو اپنی سماجی و اقتصادی حالت میں تبدیلی کی ضامن کے طور پر دیکھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.