the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے آج کل کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن نے مردم شماری میں ذات پات کی بنیاد پر اقتصادی سروے کرانے، کوآپریٹو وفاقی نظام، کسان فصل بیمہ، خواتین کی ریزرویشن جیسے امور پر حکومت سے بات کرنے کا مطالبہ کیا



لیکن حکومت نے کہا کہ صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک اور عام بجٹ پر بحث کے دوران ان تمام موضوعات پر بات ہو سکتی ہے پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں منعقدہ آل پارٹی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.