the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

تلنگانہ میں کون سی سیاسی جماعت ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 21/ جنوری(یواین آئی)کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کے لئے پولیس کی مدد کرنے کی خواہش کی۔
انہوں نے ایک ویڈیو پیام میں کہا کہ اس سلسلہ میں پولیس کو واٹس اپ نمبر9490616555 پر فوری اطلاع دی جائے۔
انہوں نے گزشتہ روز پیش آئے واقعہ کا بھی حوالہ دیا جس میں نلہ کنٹہ ٹریفک پولیس نے خود کو انٹلی جنس انوسٹی گیشن بیورو کے عہدیدار ظاہر کرنے والے باپ اور بیٹے کو روکا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.