the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد،4 اگسٹ (ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کمشنر امرپالی کاٹا نے کہا کہ شہر کے بڑے ٹریفک کوریڈورز میں بھیڑ کو کم کرنے اور حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے سڑک کو چوڑا کرنے اور فلائی اوور کی تعمیر پر توجہ دی جارہی ہے۔چہارشنبہ کے روز کمشنر نے چارمینار زون میں مجوزہ سڑک کی چوڑائی، ترقیاتی اور



فلائی اوور کی تعمیرات سمیت اربن انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا معائنہ کیا، جن کا متعلقہ حکام کے ساتھ جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے بڑھتی ہوئی ٹریفک کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے ایلیویٹڈ روڈ انفراسٹرکچر اور فلائی اوور کی فراہمی کی تجاویز کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں عہدیداروں نے آرام گھر سے نہرو زولوجیکل پارک تک جاری فلائی اوور کے کام کا معائنہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.